بزنس

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

کراچی: پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 836 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1286روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 69 ہزار 372 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 15 ڈالر کم ہوکر 4083 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker