بلوچستان
کوئٹہ : ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر مسٹر تھامس کونن کا اپنے وفد کے ہمراہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے دفتر کا دورہ

کوئٹہ: ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کا بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے دفتر کا دورہ
ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر مسٹر تھامس کونن نے اپنے وفد کے ہمراہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے دفتر کا دورہ کیا۔
ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی حبیب الرحمن اور ڈائریکٹر آپریشنز کاشف زبیر نے وفد کا استقبال کیا۔
دورے کے دوران فوڈ سیفٹی، غذائی معیار اور باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








