جرم

بنوں میں نامعلوم افراد کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں میں نامعلوم افراد کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے تازیری چوک میں نامعلوم افرادنے ایک پولیس اہلکارپر تشدد کی جس کے نتیجے میں اہلکارجاں بحق ہوگیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئی جن کی تلاش جاری ہے جب کہ اہلکار کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker