بلوچستان
چاغی: دالبندین کے علاقے کرگوشکان میں آئی ای ڈی دھماکہ، تین نوجوان جاں بحق

چاغی: دالبندین کے علاقے کرگوشکان میں آئی ای ڈی دھماکہ، تین نوجوان جاں بحق۔
چاغی: موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوان پہلے سے نصب آئی ای ڈی دھماکے کی زد میں آگئے۔
چاغی: تینوں نوجوان پکنک کے لیے جا رہے تھے،پولیس ذرائع ۔
چاغی: آئی ای ڈی دھماکے میں جاں بحق تینوں نوجوانوں کا تعلق دالبندین شہر سے ہے۔
چاغی: جاں بحق نوجوانوں کی شناخت عرفان، سہیل اور الطاف کے نام سے ہوئی ہے۔
چاغی: جاں بحق تینوں نوجوان آپس میں ماموں زاد اور خالہ زاد رشتہ دار تھے۔



