پاکستان
بہاولپور: اوچ شریف ایکسپریس وے پر پتھروں سے بھرا ٹرک لوڈر ڈالہ پر الٹ گیا، 7 افراد جاں بحق
بہاولپور: اوچ شریف ایکسپریس وے پر پتھروں سے بھرا ٹرک لوڈر ڈالہ پر الٹ گیا، 7 افراد جاں بحق
🔶 بہاولپور کے علاقے اوچ شریف ایکسپریس وے پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
🔶 تفصیلات کے مطابق پتھروں (بجری/کرش) سے بھرا ایک ٹرک کھڑے لوڈر ڈالہ سے ٹکرانے کے بعد اس پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ڈالہ میں سوار 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔



