World

اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق رواں برس حاضر سروس 23 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔

اسرائیلی اخبار نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی فوج کی 16 سالہ تاریخ میں پہلی بار اتنی تعداد میں فوجیوں نے خودکشی کی، خودکشی کرنے والے 17 اسرائیلی فوجی غزہ جنگ میں شامل تھے۔

اخبار کے مطابق 2023 کی غزہ جنگ کے بعد سے اسرائیلی فوجیوں کی خودکشیوں میں اضافہ ہوا، سال 2024 میں 21 اور 2025 میں 22 حاضر سروس اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی جب کہ غزہ جنگ سے پہلے خودکشی کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی اوسط تعداد 12 تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker