
شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ اسمبلی 10 مرتبہ صوبے کی تقسیم مسترد کرچکی ہے، اگر اسمبلی قراردادوں کی اہمیت نہیں تو ایوان میں بیٹھنے کا کیا جواز ہے؟
شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کا فیصلہ سڑکوں یا ٹاک شوز میں نہیں ہوگا بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔
پیپلزپارٹی رہنما نے مسلم لیگ ن سے نئے صوبوں پر واضح پالیسی دینے کا مطالبہ بھی کیا۔



