بلوچستانتازہ ترین

چمن: تیز رفتاری گاڑی کو خوفناک حادثہ 4 افراد موقع پر جاں بحق

چمن: تیز رفتاری گاڑی کو خوفناک حادثہ 4 افراد موقع پر جاں بحق
چمن: درہ کوژک کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔
حادثے کے جگہ پر موجود عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker