بزنستازہ ترین

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1372 روپے کم ہوکر 171468 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 1856 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker