بلوچستان

پشین : گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

پشین / تین افراد جاں بحق
پشین ، یارو میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ، پولیس
پشین ، فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازعے پر پیش آیا ، پولیس
پشین ، فائرنگ کے واقعے میں خاتون بھی زخمی ہوئی ہے ، پولیس
پشین ، لاشیں اور زخمی خاتون کو سول ہسپتال پشین منتقل کردیا گیا ، پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker