بزنستازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کمی سے دو لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

جب کہ دس گرام سونے کا بھاﺅ 857 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 46 روپے ہو گیا ہے ۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ پانچ ڈالر کم ہو کر 1914 ڈالر فی اونس ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker