انٹرنیشنلتازہ ترین

ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ترکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔جرمن ریسرچ سنٹر جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 7 اور 8 مارچ 2023 کو ترکی میں 7.8 شدت کے ہولناک زلزلے میں 50 ہزار 783 لوگ جاں بحق جبکہ ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے تھے ، اس کے علاوہ سینکڑوں مکانات اور عمارتیں منہدم ہوئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker