انٹرنیشنلتازہ ترین

یونیسکو نے افطار کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے افطار کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔

ماہ رمضان کے اس اہم ترین حصے یونیسکو نے intangible ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

intangible ثقافتی ورثے میں ایسے عناصر کو شامل کیا جاتا ہے جن کی کوئی ٹھوس شکل نہیں ہوتی، مگر وہ برادریوں یا اقوام کی ثقافت یا پہچان سمجھے جاتے ہیں، مثال کے طور پر لوک داستانوں، روایات، عقائد، رسوم و رواج، علم اور زبانوں وغیرہ کو اس فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker