پاکستان

مردان : مائننگ کے دوران دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

مردان میں پلوڈھیری کے پہاڑوں میں مائننگ کے دوران دھماکا کےنتیجےمیں 7 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئےہیں، ابتک 9 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اب تک 9 افراد کو نکال لیا گیاہے جن میں 3 زخمی ہیں، 7 ایمبولینسز ،ڈیزاسٹر گاڑیاں اور ایکسکیویٹر موقع پر پہنچ گئے ہیں، ملبے کے نیچے دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker