بلوچستانتازہ ترین

واشک : موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم، تین افراد جاں بحق

واشک کے علاقے سب تحصیل شاہوگیڑی میں موٹر سائیکل کار گاڑی تصادم تین افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز واشک کے سب تحصیل شاہوگیڑی میں موٹر سائیکل اورگاڑی میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،حادثہ تیز رفتاری کے باعث حرماگے کے مقام پر پیش آیا ، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے خاران روانہ کر دیا گیا شدید زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں چل بسا، جان افراد کا تعلق نوشکی اور حرماگے شاہوگیڑی جبکہ زخمی کا تعلق کوئٹہ سے بتائی جا رہی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker