پاکستان
پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر

پاکستانی نژاد سیاست دان شبانہ محمود کو وزیراعظم کیئر سٹارمر کی کابینہ میں ردوبدل میں برطانیہ کی ہوم سیکرٹری (اکثر وزیر داخلہ کہا جاتا ہے) کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ یہ تقرری نائب وزیر اعظم انجیلا رینر کے استعفیٰ کے بعد ہوئی ہے۔



