پاکستانتازہ ترین

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ پاکستان اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ پاکستان اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
جدید امریکی ہتھیار دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے برآمد کیے گئے
افغان ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا
برآمد اسلحے میں جدید امریکی ساختہ ایم فور، کلاشنکوف، میگزین اور مختلف نوعیت کی ہزاروں گولیاں شامل
پکڑے گئے ہتھیاروں میں امریکی رائفل گرینیڈ، نائٹ وژن سائٹس اور لیزربیم بھی شامل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker