پاکستانتازہ ترین

سانحہ آرمی پبلک اسکول: شہید بیٹے کی خواہش پر باپ نے محل بنادیا

پاکستان کی تاریخ میں المناک سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو آج 9 سال گزر چکے ہیں جس میں ہرشہید بچے کی اپنی ایک داستان بنی ۔

چارسدہ کے باپ بیٹے کی لازوال محبت بھی اپنی مثال آپ رہی۔

دہشتگردوں نے باپ سے ایک بہادر اور ہونہار بیٹا تو چھین لیا لیکن جدائی کے بعد بھی باپ نے بیٹے کی ایک ایسی خواہش پوری کردی جو اس نے زندگی میں اپنے باپ سے کی تھی۔

کرنل (ر) سکندر حیات نے اپنے شہید بیٹے حیات اللہ کی خواہش پر ایک محل بنایا ہے۔

شاندار محل میں ایک کمرہ آرمی پبلک اسکول کے شہید بہادربیٹے حیات اللہ کے لیے بھی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker