تازہ ترینپاکستان

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 247 روپے 82 پیسے ہوگئی۔

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72 روپے 57 پیسے سستا ہوگیا جبکہ 11.8کلو گرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 924 روپے 31 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا نے مارچ کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker