بلوچستان

دکی۔ لیویز فورس کی کاروائی۔ باپ کو قتل کرنیوالا بدبخت بیٹا گرفتار

دکی۔ ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی ہدایت پر میجر رسالدار لیویز فورس حاجی علی محمد شادوزئی کی سربراہی میں لیویز فورس نے خالہ شہر کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے باپ کو قتل کرنے والے بدبخت بیٹے محمد اکبر کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید کاروائی دکی لیویز کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker