پاکستانتازہ ترین

پاکستانی روپیہ مستحکم، امریکی ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا،کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 93 پیسے ہے۔

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے جبکہ رواں مہینے 3 روپے 24 پیسے سستا ہوا ہے۔

2023 میں انٹربینک میں ڈالر 55 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker