پاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 685 روپے اضافے سے 2 لاکھ 30 ہزار 195 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 2577 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker