بلوچستان

سوراب : کلیم اللہ رودینی کے اغواء کے خلاف احتجاج ، سوراب کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ 16 گھنٹوں سے بلاک،مسافر رل گئے

سوراب کلیم اللہ رودینی کے اغواء کے خلاف احتجاج جاری ، سوراب کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ 16 گھنٹوں سے بلاک
سوراب کلیم اللہ رودینی کے اغواء کے خلاف احتجاج جاری ، سوراب کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ 16 گھنٹوں سے بلاک، جب تک کلیم اللہ کو بازیاب نہیں کرایا جاتا احتجاج جاری رہے گا، لواحقین، دوسری جانب شدید سردی میں ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker