بلوچستان
وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی کی طرف سے وفاقی وزیر جام کمال خان کے اعزاز میں عشائیہ

وزیر اعلٰی بلوچستان کی طرف سے وفاقی وزیر جام کمال خان کے اعزاز میں عشائیہ
کوئٹہ: وزیر اعلٰی سرفراز بگٹی کی جانب سے وفاقی وزیر جام کمال خان کے اعزاز میں عشائیہ
کوئٹہ:عشائیہ میں اسپیکر صوبائی اسمبلی ، صوبائی وزراء شریک
کوئٹہ: عشائیہ میں پارلیمانی سیکرٹریز، اراکین اسمبلی اور معتبرین کی بھی شرکت۔



