بلوچستانتازہ ترین

دکی : مسلح افراد کی فائرنگ سے دو مزدور زخمی

معراج کول ایریا کے دو موٹرسائیکل سوار مزدوروں پر سرکہ چینہ کراس کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی ۔ پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ سے دو مزدور دنیا خان ولد محمد زمان قوم کاکڑ سکنہ قلعہ سیف اللہ اور سلیمان شاہ ولد غلام محمد قوم کاکڑ سکنہ پشین شدید زخمی ہوگئے۔ مسلح موٹرسائیکل سوار افراد مزدوروں پر فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ہیں جبکہ دونوں زخمیون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔ مزید تحقیقات دکی پولیس کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker