بلوچستانتازہ ترین

چمن میں انتخابی دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کیخلاف احتجاج میں مزید شدت

چمن میں انتخابی دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کیخلاف احتجاج میں مزید شدت
اے این پی کے مظاہرین نے ڈی سی کمپلیکس کے گیٹس کو کنٹینرز لگا کر مکمل بند کردئیے
کوئٹہ چمن شاہراہ کوژک کے مقام پر گذشتہ 24 گھنٹوں سے بند
چمن کو گلستان اور دیگر اطراف سے جانیوالے راستے بھی مکمل بلاک کردئے گئے
مظاہرین کی بڑی تعداد 48 گھنٹوں سے ڈی سی کمپلیکس کے گیٹ پر موجود ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker