بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 18 فروری کو بارش وبرفباری کاامکان

کوئٹہ: محکمہ مو سمیات نے 18اور 19فروری کو کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں بار ش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ مو سمیات کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق 18اور 19فروری کوکوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبد اللہ، قلعہ سیف اللہ ، ژوب، شیرانی، بار کھان، مو سیٰ خیل اور کو ہلو میں تیز ہواہوں کے بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے ۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker