بلوچستانتازہ ترین

پی بی 7 زیارت کم ہرنائی کے 11 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کروانے کا حکم

حلقہ پی بی 7 زیارت کم ہرنائی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حاجی نور محمد دمڑ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے حلقہ پی بی 7 زیارت کم ہرنائی پر سنجاوی میں ایک ہفتے کے اندر 11 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کروانے کا فیصلہ جاری کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker