بلوچستان

زیارت کے قریب ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، قیمتی مشینری، جنریٹر اور رہائشی کوارٹرز کو آگ لگا دی

زیارت کے قریب ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔
حملہ آوروں نے عملے کو کمروں میں بند کیا، سائٹ فارمین کو اغوا کر لیا، اور قیمتی مشینری، جنریٹر اور رہائشی کوارٹرز کو آگ لگا دی۔
بار بار سیکیورٹی کی درخواستوں کے باوجود لیویز اہلکار ڈیوٹی پر تعینات نہیں کیے گئے۔
ضلعی انتظامیہ اور حکام کی سنگین غفلت کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان اور انسانی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker