بلوچستانتازہ ترین

خانوزئی اور کان مہترزئی میں متوقع برفباری، عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ویسٹ زون طاہر علاو¿دین نے کہا ہے کہ خانوزئی اور کان مہترزئی کے مقام پر متوقع برف باری اور بارش کے پیش نظر شہریوں سے درخواست ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریںاپنا سفر دن کی روشنی میں مکمل کر کے سورج ڈھلنے سے پہلے اپنے منزل مقصود تک پہنچ جائیں ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دوران سفر تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیںسفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں اس کے علاوہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افیشل سوشل میڈیا اکاو¿نٹ سے بھی تازہ ترین معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker