تازہ ترینپاکستان

ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ واٹس ایپ پر وائرل کرنے پر شہری کیخلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج

اوکاڑہ میں سوشل میڈیا پر ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے واٹس ایپ گروپ میں ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ کی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمہ سب انسپکٹرکی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker