زرغون آباد کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ جاں بحق اہلکار کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔ قانون نافذ کرنیوالے ادارے واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



