پاکستانتازہ ترین

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، اسلام آباد میں سال نو پر جشن کے تمام اجازت نامے منسوخ

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے پیش نظر نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس اور آتشبازی کے تمام اجازت نامے منسوخ کردیے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے پیش نظر اقدام کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ شہری حکومتی فیصلےکے پیش نظر کسی بھی قسم کی تقریبات کے انعقاد سے گریز کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker