بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان آج ایک اچھے کوچ اچھے استاد سے محروم ہو گیا، بچوں کو مفت فٹبال سیکھانے والا کوچ دوران پریکٹس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

کوئٹہ: بچوں کو مفت فٹبال سیکھانے والا کوچ استاد اکبر دوران پریکٹس دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
بلوچستان آج ایک اچھے کوچ اچھے استاد سے محروم ہو گیا، ہر مشکل حالات میں اپنی اکیڈمی کے بچوں کیلئے محنت مشقت کی، اپنی جیب سے پیسے خرچ کرکے ہر وقت کھلاڑیوں کی ضروریات پوری کرتے تھے، یقین نہیں آرہا کہ جیسے روزانہ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے ساتھ دیکھا کرتے تھے ہم وہ ایسے اچانک چلے جائیں گے اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker