پاکستانتازہ ترین

مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ میں آئندہ وزیر اعلیٰ کے لیےمشاورت مکمل ہوگئی ہے۔

ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنایا جائے گا، سندھ بھر سے نومنتخب تمام اراکین سندھ اسمبلی کو کل کراچی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت 2 دن میں وزیراعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کے نام کا باضابطہ اعلان کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker