بلوچستانتازہ ترین

ڈھاڈر : فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں رند علی شہر میں فائرنگ سے خاتوں سمیت دو افراد جاںبحق ہوگئے ایس ایچ او ڈھاڈر ارشاد احمد کے مطابق ڈھاڈر میں رند علی شہر میں فائرنگ سے خاتوں سمیت دو افراد جاںبحق ہوگئے ایس ایچ او ڈھاڈر نے بتایاکہ قتل کی وجہ سیاہ کاری ہے نعش کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا گیا ہے ۔قتل ہونے والی خاتوں کی شناخت مسماۃ(ز)جبکہ مرد کی شناخت مٹھل خان کے نام سے ہواہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker