وزیر اعلیٰ بلوچستان کے احکامات پر زخمی عامر غوری کو آغا خان اسپتال کراچی منتقل کرنے کے احکامات جاری
عامر غوری ایک بچے کو ٹرین کی زد میں آنے سے بچاتے ہوئے زخمی ہوگئے
وزیر اعلیٰ بلوچستان جمعہ کی صبح عامر غوری کی عیادت کے لئے اسپتال گئے تھے
وزیر اعلٰی کے احکامات پر عامر غوری کا علاج آغا خان اسپتال کراچی میں ہوگا ،
چیف منسٹر سیکرٹریٹ سے عامر غوری کے علاج معالجے لئے مراسلہ جاری ، اعلامیہ



