بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کوئٹہ سے 18 ڈاکٹرز کا لورا لائی تبادلہ کردیا گیا

لورالائی میں ڈاکٹرز کی کمی پوری کرنے کیلیے کوئٹہ سے 18 ڈاکٹرز کا تبادلہ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کوئٹہ سے 18 ڈاکٹرز کا لورا لائی تبادلہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے لورالائی میں ڈاکٹر ز کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو افرادی قوت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پر محکمہ صحت متحرک ہوا اور کوئٹہ کے اسپتالوں سے 11 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 18 ڈاکٹرز کا لورالائی تبادلہ کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker