پاکستانتازہ ترین

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری

اسلام آباد: مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔

بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونےکا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپرا کو جمع کرا دی ہے۔

نیپرا کے مطابق یہ اضافہ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

درخواست کی سماعت 27 دسمبر کو نیپرا میں ہوگی۔

نیپرا سے منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے اضافی بوجھ پڑے گا، ممکنہ اضافےکا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker