بلوچستانتازہ ترین

جامعہ بلوچستان کے ہاسٹل سے پنکھے سے لٹکی نوجوان کی لاش برآمد

جامعہ بلوچستان کی ہاسٹل کے ایک کمرے سے پنکھے سے لٹکی نوجوان کی نعش برآمد ہوا ہے ۔*
*بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے اطلاعات ہیں کہ تربت کے رہائشی طالب علم نے خودکشی کر لی ہے۔*
*خودکشی کرنے والے نوجوان کی شناخت چراغ بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔*
*ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان نے بلوچستان یونیورسٹی کے ہاسٹل میں خودکشی کرلی ہے تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker