بلوچستانتازہ ترین

شعبان سے 4 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

شعبان سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیںبرآمد ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کو ہرنائی کے علاقے شعبان سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کو کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔سول ہسپتال پہنچائی جانے والی لاشوں کا معائنہ کیا گیا۔ڈاکٹر عائشہ کے مطابق شعبان کے علاقے سے ملنےوالی لاش قابل شناخت نہیںہے، لاشوں کی شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپل لے لئے گئے، مزید کارروائی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker