بلوچستان

بیلہ میں کوچ کی ٹکر سےدو افراد جاں بحق

بیلہ میں کوچ کی ٹکر سے خضدار چاندنی چوک کے رہائشی کاشف ولد غلام نبی سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں،مزید کارروائی جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker