پاکستانتازہ ترین

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی ہے۔

جب سے چیف جسٹس بنا ایک بھی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی ،قاضی فائزعیسٰی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی سے ذخائر 7 ارب 98 کروڑ 12 لاکھ ڈالر پر آ گئے ہیں۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ،کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 29 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

ایک ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ،مجموعی ذخائر 13 ارب 28 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker