تازہ ترینبلوچستان

زیارت : سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، سات دہشتگرد ہلاک

زیارت۔چوتیر کے قریب سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ سی ٹی ڈی ذرائع
زیارت۔فائرنگ کے تبادلے میں سات دہشتگرد ہلاک سی ٹی ڈی ذرائع
زیارت۔ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے
زیارت۔کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی
زیارت ۔ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے
زیارت : دہشتگرد مختلف دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker