انٹرنیشنلتازہ ترین

تلخ کلامی پر پولیس افسر کے ہاتھوں جج قتل

امریکہ میں جھگڑے کے بعد پولیس افسر نے جج کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ لیچر کاؤنٹی کے شیرف مکی اسٹائنز اور جج کیوین مولنز کے درمیان تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔ اس حوالے سے مقامی میڈیا نے مزید بتایا جاتا ہے کہ امریکہ کی جنوبی ریاست کینٹکی میں جمعرات کو کاؤنٹی شیرف کو 54 سالہ ڈسٹرکٹ جج کیوین مولنز کو انکے عدالتی دفتر میں گولی مار کر ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔تفتیشی حکام کے مطابق اب تک قتل کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker