موسم

کوئٹہ: پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے نئے سلسلے کیلئے الرٹ جاری کردیا

کوئٹہ: آج سے 4 اپریل تک تیز ہواوں ، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے،

کوئٹہ: بلوچستان کے 30 سے زائد اضلاع اس موسمیاتی سسٹم کے زیر اثر ہیں ، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: 18 اضلاع میں ندی نالوں اور پہاڑی سلسلوں میں سیلابی صورتحال کی پیشن گونی، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: آج سے 4 اپریل تک خضدار، قلات ،سوراب ،لسبیلہ ،حب، کیچ ،گوادر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ ،قلعہ عبد اللہ، ژوب، ہرنائی ،لورالائی میں بھی موسلادھار بارشیں متوقع ہیں ، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: کوہلو، آواران ،خاران ،مستونگ، شیرانی، زیارت میں بھی تیزبارش اور سیلابی صورتحال کے امکانات ہیں ، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: عوام متوقع بارشوں کے دورا حفاظتی اقدامات پر عمل یقینی بنائے ، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: شہری متوقع بارشوں کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، پی ڈی ایم اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker