بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : پر یس کلب کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ پریس کلب کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پریس کلب کے قریب عباسی ہوٹل کے سامنے فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگئے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker