بلوچستانتازہ ترین

آئینی عدالت کے قیام سے تمام صوبوں کی یکساں نمائندگی ممکن ہوگی، سرفراز بگٹی

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو آئینی عدالت کا پروپوزل پیش کرنے پر خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ آئینی عدالت کے قیام سے تمام صوبوں کی یکساں نمائندگی ممکن ہوگی ۔ وفاقی آئینی عدالت کی تجویز تمام صوبوں خصوصاً بلوچستان کے لئے نیک شگون ثابت ہوگی مساوی بنیادوں پر بلوچستان سمیت تمام صوبوں کی آواز سنی جاسکے گی ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بصیرت کے نقطہ نظر پر فخر ہے،امید ہے بلوچستان کی قوم پرست جماعتیں بھی اس اقدام کی حمایت کریں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker