بلوچستانتازہ ترین

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے
*اس واقعے میں درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے کی خبر سے دل افسردہ ہے اللہ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت و اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker