بلوچستان
صحبت پور: تھانہ جیاخان کی سے حدود تین لاشیں برآمد

بلوچستان صحبت پور/لاشیں برآمد
صحبت پور: تھانہ جیاخان کی حدود تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں
صحبت پور: تین اشخاص کی گولیاں لگیں لاشیں برآمد ہوئی ہیں
صحبت پور: گوٹھ اسحاق کھوسہ کےقریب گولیاں لگیں لاشیں۔ برآمد
صحبت پور: پولیس جائے وقوعہ پر روانہ زرائع
صحبت پور: نامعلوم افراد کی جانب سے گولیاں چلائیں گئی ہیں زرائع
صحبت پور: اب تک کی اطلاعات کے مطابق تین اشخاص کی شناخت نہیں ہوسکی زرائع
صحبت پور: علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا



